ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / وی کے سارسوت جے این یو کے اگلے وائس چانسلرہوسکتے ہیں 

وی کے سارسوت جے این یو کے اگلے وائس چانسلرہوسکتے ہیں 

Sat, 13 May 2017 02:29:37    S.O. News Service

نئی دہلی:12/مئی(ایس او  نیوز /آئی این ایس انڈیا) سائنس داں اور ڈی آر ڈی او کے سابق سربراہ وجے کمار سارسوت جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے اگلے وائس چانسلر ہو سکتے ہیں۔ گذشتہ 30/مارچ کو ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو)کے سابق سربراہ کرشن سوامی کستوری رنگن کی پانچ سال کی مدت کار ختم ہونے کے بعد سے یہ عہدہ خالی ہے۔فروغ انسانی وسائل کی وزارت کے ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کے سب سے بڑے عہدے کے لیے وجے کمار سارسوت کے نام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، حالانکہ سارسوت کے نام کا ابھی تک سرکاری طور پر اعلان نہیں کیا گیا ہے۔


Share: